ضلع انتظامیہ پلوامہ کا منفرد اقدام،بزرگ شہریوں کے لیے سپورٹس فیسٹول کا انعقاد

جنگ نیوز ڈیسک

پلوامہ/ تنہا ایاز: نشہ مکت جموں و کشمیر ابھیان کے تحت یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس پلوامہ نے ضلع انتظامیہ کے اشتراک سے پہلی بار سینئر سٹیزنز کے لیے دو روزہ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا، جس میں بزرگ شہریوں، شعراء اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت کی۔

فیسٹیول کا مقصد بزرگ شہریوں میں صحت مند طرزِ زندگی، جسمانی سرگرمیوں، سماجی روابط اور منشیات مخالف بیداری کو فروغ دینا تھا۔ پروگرام میں ٹگ آف وار، میوزیکل چیئر اور دیگر مقابلوں کے علاوہ نائٹ مشاعرہ بھی منعقد ہوا، جس میں جی ایم نوسوز، شمس سلیم، غمگین مجید ناربلی، غلام محمد دلشاد، محمد اکبر درد باز، شاکر فاروق، روف جان، جہانگیر ایاز ہالی، شیخ گلزار، بلال کشمیری اور دیگر شعراء نے کلام پیش کیا۔

اختتامی تقریب میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے سینئر سٹیزنز کو انعامات سے نوازا گیا، جبکہ مقررین نے اس نوعیت کے پروگراموں کو بزرگ شہریوں کی صحت اور سماجی روابط کے لیے مفید قرار دیتے ہوئے انہیں مستقل بنیادوں پر جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...