DYSS اور AICF کے اشتراک سے جموں میں شطرنج آربیٹر کورس کا آغاز

جنگ نیوز ڈیسک

جموں، 15 جولائی: DYSS نے AICF کے اشتراک سے جموں میں 14 سے 18 جولائی تک پانچ روزہ Chess Arbiter Course کا آغاز کیا ہے، جس میں جموں و کشمیر کے تمام 20 اضلاع سے PEMs، PETs اور ReKs شرکت کر رہے ہیں۔

کورس کا مقصد شرکاء کو شطرنج کے قوانین، FIDE ضوابط، ٹورنامنٹ مینجمنٹ، پیئرنگ سسٹمز اور آربیٹرز کی ذمہ داریوں سے متعلق تربیت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ قومی و بین الاقوامی معیار کے مطابق مقابلوں کا انعقاد کر سکیں۔

Joint Director, YSS Jammu اندر جیت سنگھ پریہار نے کہا کہ اس طرح کے تربیتی پروگرام کھیلوں کی انتظامی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ AICF کے نمائندے اور سابق صدر J&K Chess Association بلدیو راج نے بھی اس اقدام کو شطرنج کے فروغ کے لیے خوش آئند قرار دیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...