سرینگر جموں ہائی وے پر حادثہ، 18امرناتھ یاتری زخمی

رام بن:

پیر کی صبح صوبہ جموں کے رام بن ضلع میں امرناتھ یاتریوں کو لے جانے والی دو بسوں کے درمیان تصادم میں 18 شردھالو معمولی زخمی ہوگئے۔ حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ حادثہ ضلع کے چندرکوٹ، لنگر پوائنٹ پر سرینگر جموں قومی شاہراہ پر پیش آیا۔

حکام کے مطابق یہ حادثہ صبح تقریباً 7:21 بجے اُس وقت پیش آیا جب ایک بس زیر رجسٹریشن نمبر کے بریک مبینہ طور پر فیل ہو گئے اور آگے چل ایک اور بس زیر رجسٹریشن نمبر JK01Y/1052 نمبر کے ساتھ جا ٹکرائی جس کے نتیچے میں ڈیڑھ درجن یاتریوں کو معمولی چوٹیں آئیں۔ حکام یہ بھی کہنا ہے کہ تصادم کی وجہ سے آگے کھڑی JK21K/8115 نمبر رجسٹریشن والی ایک اور گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔

حکام نے بتایا کہ زخمی ہوئے سبھی یاتریوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں، جبکہ JK01Y/1044 کے ڈرائیور کو نسبتاً زیادہ چوٹ آئی ہے۔ تاہم حادثے میں کوئی بھی شخص شدید زخمی نہیں ہوا۔

ڈرائیور سمیت سبھی زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے ضلع اسپتال رام بن منتقل کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر رام بن محمد الیاس خان نے بتایا کہ 18 زخمیوں کو اسپتال پہنچایا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں رخصت کر دیا گیا۔انہوں نے بھی تصدیق کی کہ کسی بھی یاتری کو سنگین چوٹیں نہیں آئی تھیں۔

ادھر، چندرکوٹ پولیس اسٹیشن نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کولگام میں دہشت گردوں کی غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 1 ہلاک، 1 زخمی

  کولگام، 31 جولائی: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے...

شوہر کے قتل میں بیوی، عاشق اور 3 شوٹروں کو عمر قید

جعلی دستاویزات پر سالے کو 10 سال سزا مدھیہ پردیش...

سونے کی قیمتوں میں کمی

سرینگر: ایف ایکس اسٹریٹ (FXStreet) کے مرتب کردہ اعداد و...

محکمہ موسمیات کی بھاری بارش اور فلیش فلڈ کے خطرے کی پیش گوئی

سرینگر: محکمہ موسمیات کی جانب سے بھاری بارش، بالائی کیچمنٹ...

چار منزلہ عمارت منہدم، 9 افراد ہلاک، متعدد کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ

  مہاراشٹر کے بھیونڈی میں جمعہ کو چار منزلہ عمارت...