قاضی سلمان کی LGسنہا سے ملاقات

جنگ نیوز

دوردرشن کیندر (DDK) سرینگر کے ڈائریکٹر نیوز قاضی سلمان نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران قاضی سلمان نے لیفٹیننٹ گورنر کو نشہ مکت جموں و کشمیر مہم اور مختلف سرکاری اسکیموں و عوامی بیداری مہمات کے حوالے سے دوردرشن کی جانب سے نشر کیے جا رہے پروگراموں اور عوامی آگاہی اقدامات سے متعلق تفصیلی جانکاری دی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سرینگر میں حوض (ٹب) سے نامعلوم لاش برآمد

  سری نگر، 29 جولائی: وسطی کشمیر کے ضلع سری...

موسمیاتی تبدیلی :کشمیر میں قبل از وقت بادام کی فصل تیار

جنگ نیوز پلولامہ/ کشمیر میں اس سال بادام کی فصل...

مجوزعہ IFFJK کو عالمی سطح پر زبردست پذیرائی حاصل

  نیوز ڈیسک سری نگر/ جموں و کشمیر کے پہلے...

مرکز PoJK کے حالات پر آواز اٹھائے/ فاروق عبداللہ

جنگ نیوز سری نگر/نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ...