اسکولی بسوں میں CCTV کیمرے نصب کرنا لازمی

جنگ نیوز

چائلڈ ویلفیئر کمیٹی (CWC) سرینگر نے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو بچوں کے تحفظ سے متعلق نئے رہنما اصول جاری کرتے ہوئے اسکولی بسوں اور وینوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے، چائلڈ پروٹیکشن کمیٹیاں قائم کرنے اور عملے کو بچوں کے تحفظ سے متعلق قوانین کی لازمی تربیت دینے کی ہدایت دی ہے۔
کمیٹی نے اسکولوں کو ہراسانی، سائبر بُلیئنگ اور بچوں کے استحصال کے خلاف مؤثر نظام قائم کرنے، چائلڈ ہیلپ لائن 1098 نمایاں طور پر آویزاں کرنے اور بچوں سے متعلق کسی بھی مشتبہ زیادتی یا استحصال کے واقعے کی فوری اطلاع متعلقہ حکام کو دینے کی بھی ہدایت دی۔ کمیٹی نے واضح کیا کہ ان ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

روس کا یوکرین پر 280 ڈرونز اور 70 سے زیادہ میزائلوں سے بڑا حملہ

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے جمعرات کے روز...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشینگوئی

سرینگر، 30 جولائی محکمہ موسمیات (ایم ای ٹی) سینٹر سرینگر...

سرینگر میں حوض (ٹب) سے نامعلوم لاش برآمد

  سری نگر، 29 جولائی: وسطی کشمیر کے ضلع سری...

موسمیاتی تبدیلی :کشمیر میں قبل از وقت بادام کی فصل تیار

جنگ نیوز پلولامہ/ کشمیر میں اس سال بادام کی فصل...