گنتامولہ بارہ مولہ میں ٹپر الٹنے سے ایک کی موت

سری نگر،

18 جون: شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے گنتامولہ علاقے میں جمعرات کو ایک ٹپر سڑک پر الٹنے سے ایک شخص کی موت ہو گئی۔

حکام نے بتایا کہ ایک گاڑی جس کا رجسٹریشن نمبر JK01AJ3121 تھا، جسے غلام حسن بٹ ولد عبدالعزیز بٹ ساکن شیری چلا رہا تھا، سڑک پر الٹ گئی۔ بٹ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ ادھر پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

آئندہ مہینوں میں سونے کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافہ ہوسکتا ہے

JPMorgan Chase's Global Research کی ایک رپورٹ میں کہا گیا...

پروٹین کی کمی ڈی- این- اے کو نقصان پہنچا سکتی

تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ جین کی حفاظت...

اگلے 7 دنوں کے لیے موسم کی تازہ کاری

18 جون: جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں دوپہر/شام...

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے، خطے میں کشیدگی کم ہونے کی توقع

واشنگٹن: امریکہ اور ایران نے ایک اہم جنگ بندی اور...

میں انسان ہوں یا کارڈوں کا پلندہ؟

  ڈاکٹر محفوظ عالم      مصنوعی ذہانت کے اس...