پہلگام کے آرو کے قریب سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک، چھ زخمی

سری نگر، 17 جون

پہلگام کے قریب ارو وادی روڈ پر ایک مقامی کار کے حادثے کا شکار ہونے کے بعد دو لوگوں کی موت ہو گئی اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔

حکام نے جی این ایس کو بتایا کہ ایک گاڑی نے کنٹرول کھو دیا اور حادثہ پیش آیا۔ اس واقعے میں دو افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا گیا۔  حادثے کی وجہ کے بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مرنے والوں کا تعلق دیالگام اننت ناگ سے ہے۔

پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا

دبئی: ایران کے ایک سینئر سفارتی عہدیدار نے منگل کو...

بس ٹرک سے ٹکرا گئی۔ چھ ہلاک، چھبیس شدید زخمی

وڈودرا، گجرات گجرات کے وڈودرا ضلع میں بدھ کی صبح...

تالاب میں نہاتے ہوئے نوجوان کی ہوی موت

کپواڑہ، 17جون شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے ہائیہامہ کے...

زمینی تنازعہ میں بھائی نے کر دیا بھائی کا قتل

ضلع راجوری کے سب ڈویژن تھنہ منڈی کی پنچایت...

سچائی مکالمے سے نہیں ڈرتی

ام ماریہ حق آج دنیا مذہب، ثقافت، زبان اور نظریات...