زمینی تنازعہ میں بھائی نے کر دیا بھائی کا قتل

ضلع راجوری کے سب ڈویژن تھنہ منڈی کی پنچایت کوٹ بھروٹ میں زمین کے تنازعے پر دو سگے بھائیوں کے درمیان جھگڑا اس وقت خونی رخ اختیار کر گیا جب ایک بھائی نے دوسرے پر کلہاڑی سے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔

زخمی شخص کو فوری طور پر سب ڈسٹرکٹ ہسپتال تھنہ منڈی منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی علاج کے بعد اسے بہتر طبی سہولیات کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) راجوری ریفر کیا گیا۔ تاہم، دورانِ علاج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

خاندانی ذرائع کے مطابق دونوں حقیقی بھائی تھے اور ان کے درمیان کافی عرصے سے زمین کا تنازعہ چل رہا تھا۔ آج یہ تنازعہ اس قدر بڑھ گیا کہ ایک بھائی نے دوسرے کی جان لے لی۔

متوفی کی شناخت منیر حسین ولد حسن محمد، ساکن کوٹ بھروٹ، عمر تقریباً 45 برس کے طور پر ہوئی ہے، جبکہ حملہ آور کی شناخت محمد رزاق کے نام سے ہوئی ہے، جو محکمہ بجلی میں عارضی ملازم بتایا جا رہا ہے۔ ادھر تھنہ منڈی پولیس نے واقعے کے سلسلے میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ ملزم کی تلاش جاری ہے۔

ضلع راجوری کےسب ڈویزن تھنہ منڈی کی پنچایت کوٹ بھروٹ میں زمینی تنازےکولیکر دوسگھےبھایوں کی بیچ لڑای جھگڑا شروع ہوا جس کےبعد ایک بھای نےدوسرےبھای کو کلہاڑی مارکر شدید زخمی کردیا جس کےبعد اس شخص کو تھنہ منڈی کےسرکاری ہسپتال میں منتعقل کیا گیا جس کےبعد مزید علاج ومعالجہ کیلےجی ایم سی راجوری میں منتعقل کیاگیا تاہم زخمیوں کی تاب نالاتےہوےاس شخص نےدم توڑ دیا پریوارکےمطابق دونوں حقیقی بھای تھےاور زمین کا کچھ تنازہ چل رہاتھا تاہم آج دونوں بھایوں کےبیچ اتناجھگڑا بڑھ گیاکہ ایک بھای نےدوسرےبھای کو قتل کردیا جس شخص نےبھای کی جان لی ہےوہ محکمہ بجلی میں عارضی ملازم ہے مرنےوالےکی پھچان منیر حسین ولد حسن محمد سکنہ کوٹ بھروٹ عمر45برس کےطوو پر ہوی ہے جس شخص نےحملہ کیاہےاس کی پھچان محمدرزاق کےطورپرہوی ہے تاہم تھنہ منڈی پولیس نےمقدمہ درج کرکےتحقیقات شروع کردی ہےاور ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

تالاب میں نہاتے ہوئے نوجوان کی ہوی موت

کپواڑہ، 17جون شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے ہائیہامہ کے...

سچائی مکالمے سے نہیں ڈرتی

ام ماریہ حق آج دنیا مذہب، ثقافت، زبان اور نظریات...

پنڈت نہرو کے انڈیا سے مودی جی کے بھارت تک کا سفر

ہردیپ سنگھ پوری مرکزی وزیر پیٹرولیم اور قدرتی گیس وزیرِاعظم نریندر مودی...

1448 ہجری کی آمد مبارک ہو، مگر یاد رکھیے!

افتخاراحمدقادری ایک اور سال اپنی تمام یادوں، حسرتوں، کامیابیوں...

درس کربلا: عالم انسانیت اور امت مسلمہ کیلئے ابدی پیغام

سید عارف احمد بخاری (القادری)  واقعۂ کربلا اسلامی تاریخ کا...