آسام میں AN-32 طیارہ حادثہ بھارتی فضائیہ کے 5 اہلکار ہلاک شہداء میں ایک اسکواڈرن لیڈر اور دو اگنی ویر شامل، معاون پائلٹ محفوظ رہا

جنگ نیوز

نئی دہلی/آسام کے جورہاٹ میں بھارتی فضائیہ کا AN-32 ٹرانسپورٹ طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں فضائیہ کے پانچ اہلکار ہلاک جبکہ معاون پائلٹ محفوظ رہا۔
رپورٹ کے مطابق حادثے میں اسکواڈرن لیڈر پرشانت سنگھ، فلائٹ لیفٹیننٹ شبھم شرما اور تین دیگر اہلکار جان بحق ہوئے۔ بھارتی فضائیہ نے حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کی ہے۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھی حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ فضائیہ نے واقعے کی وجوہات جاننے کے لئے کورٹ آف انکوائری کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
حادثہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ معمول کی پرواز کے بعد جورہاٹ میں لینڈنگ کی کوشش کر رہا تھا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

مجبور مسکراہٹ

ماجد مجید کشمیر یونیورسٹی حسد ایک ایسی بیماری ہے کہ جب...

استاد کا پیشہ ایک قومی ذمہ داری ہے

محمد شبیر کھٹانہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی اور آئینی...

عمر سرکار کے 19 ماہ: کامیابیاں یا ناکامیاں؟

رشید پروینؔ  سوپور 3 جون 2026 کو این سی کا ایک گرینڈ...

خط

محمد شاکر لبانہ ڈنمارک کے تیسرے بڑے شہر آر ہوس...

میں رکشہ والا

شبیر احمد میر میں سڑک کے اس طرف جہونپڑیوں...