وزیر اعظم مودی کی "من کی بات” قومی ورثے کے تحفظ اور سماجی خدمات پر زور چولا دور کی تاریخی تختیوں کی واپسی، کھلاڑیوں اور سماجی کارکنوں کی خدمات کو سراہا

جنگ نیوز ڈیسک

نئی دہلی/وزیر اعظم نریندر مودی نے ’’من کی بات‘‘ میں عوام سے گرمی کے دوران احتیاط برتنے کی اپیل کرتے ہوئے روایتی مشروبات کے استعمال کی تلقین کی۔
انہوں نے نیدرلینڈز سے چولا دور کی 24 تاریخی تانبے کی تختیوں کی بھارت واپسی کو ثقافتی ورثے کے تحفظ کی اہم کامیابی قرار دیا اور کہا کہ حکومت تاریخی نوادرات کے تحفظ کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے۔
وزیر اعظم نے قومی ایتھلیٹکس مقابلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی، نوجوانوں کو فلکیات میں دلچسپی لینے کی ترغیب دی اور گنگا ڈولفن کے تحفظ کی کوششوں کو سراہا۔
انہوں نے مختلف ریاستوں میں تعلیم، ماحولیات، پانی کے تحفظ اور سماجی خدمت سے وابستہ افراد کی خدمات کا ذکر کرتے ہوئے عوام پر زور دیا کہ وہ بھی معاشرے کی بہتری میں اپنا کردار ادا کریں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی، معاملہ درج

سرینگر جنگ پولیس نے پوکسو (POCSO) ایکٹ کے تحت تحقیقات...

بادل پھٹنے سے متعدد مکانات زیرِ آب، سامان کو نقصان

  جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے پہلی پورہ علاقے...

اسکول کے اندر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 7 سالہ طالب علم جاں بحق

  ہندواڑہ، 1 اگست  حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ...

کمرشل ایل- پی- جی کی قیمتوں میں کمی

  نئی دہلی، 1 اگست: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس جیسے اداروں...