خان صاحب بڈگام میں اسکوٹی کی ٹکر سے پیدل چلنے والا شدید زخمی

بڈگام،

31 مئی: وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے خانصاحب علاقے میں ڈبی پورہ میں سڑک عبور کرنے کے دوران مبینہ طور پر اسکوٹی کی زد میں آکر ایک شخص شدید زخمی ہوگیا اور بعد میں اسے جدید علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس اسپتال سری نگر منتقل کیا گیا۔

زخمی کی شناخت 40 سالہ گلزار احمد خان ولد علی محمد خان سکنہ یارکہ خان صاحب کے نام سے ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق گلزار احمد خان ڈبی پورہ میں سڑک عبور کر رہے تھے کہ ایک شناخت شدہ اسکوٹی نے اسے ٹکر مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی، معاملہ درج

سرینگر جنگ پولیس نے پوکسو (POCSO) ایکٹ کے تحت تحقیقات...

بادل پھٹنے سے متعدد مکانات زیرِ آب، سامان کو نقصان

  جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے پہلی پورہ علاقے...

اسکول کے اندر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 7 سالہ طالب علم جاں بحق

  ہندواڑہ، 1 اگست  حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ...

کمرشل ایل- پی- جی کی قیمتوں میں کمی

  نئی دہلی، 1 اگست: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس جیسے اداروں...