جب عمر عبداللہ نے ترنگا نما ربن کاٹنے سے اجتناب کیا

جنگ نیوز

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بدھ کے روز ایک تقریب کے دوران ترنگا نما ربن کاٹنے سے اجتناب کرتے ہوئے قومی پرچم کے احترام کی مثال قائم کی۔
یہ واقعہ حکومت کی ’ اَپنے کاریگر کو جانیںپہل کی افتتاحی تقریب میں پیش آیا، جہاں عمر عبداللہ بطور مہمانِ خصوصی مدعو تھے۔ افتتاح کے لیے جب انہیں ربن کاٹنے کو کہا گیا تو انہوں نے دیکھا کہ ربن بھارتی قومی پرچم کے رنگوں سے مشابہ ہے۔
اس پر وزیر اعلیٰ نے فوری طور پر اعتراض کرتے ہوئے منتظمین کو ہدایت دی کہ ربن کو کاٹنے کے بجائے کھولا جائے۔ بعد ازاں انہوں نے خود بھی منتظمین کے ساتھ مل کر ربن کو کھولنے میں مدد کی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ٹرمپ کی دھمکی پر ایران کا رد عمل،

ایران نے سنیچر کے روز امریکہ کو کسی بھی...

DYSS بڈگام کے زیر اہتمام ’’فٹ انڈیا رن‘‘، ہزاروں طلبہ کی پُرجوش شرکت

  جنگ نیوز ڈیسک بڈگام: محکمہ DYSS بڈگام نے ’’فٹ انڈیا...

محکمہ آیوش پلوامہ نے کرکٹ اکیڈمی کے سربراہ ارشد ماگرے کی حوصلہ افزائی کی

جنگ نیوز ڈیسک  پلوامہ/تنہا ایاز /محکمہ آیوش پلوامہ کی جانب...

13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی، معاملہ درج

سرینگر جنگ پولیس نے پوکسو (POCSO) ایکٹ کے تحت تحقیقات...