سری نگر میں بین المذاہب کانفرنس، ہم آہنگی اور رواداری پر زور

رمیز مخدومی
جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر/ کیئر فاؤنڈیشن چیریٹیبل ٹرسٹ Care Foundation and Charitable Trust کے اہتمام سے ٹائیگور ہال کے کانفرنس روم میں یک روزہ بین المذاہب کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں مختلف علاقوں سے علماء، دانشوروں اور سماجی کارکنوں نے شرکت کی۔

مقررین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بین المذاہب ہم آہنگی، رواداری اور باہمی احترام کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ موجودہ دور میں امن اور بھائی چارے کو فروغ دینا ناگزیر ہے۔
تقریب میں کئی ممتاز شخصیات نے خطاب کیا جبکہ پروگرام کی صدارت چیئرمین کیئر فاؤنڈیشن نے کی۔ افتتاحی کلمات ڈاکٹر مہجبین نبی نے پیش کیے اور نظامت ڈاکٹر واحد رضا نے انجام دی۔
کانفرنس کے دوران اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ مختلف مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان مکالمہ اور تعاون کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
آخر میں شرکاء میں اسناد تقسیم کی گئیں اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ مستقبل میں بھی ایسے پروگرام منعقد کیے جاتے رہیں گے تاکہ امن اور ہم آہنگی کو مضبوط بنایا جا سکے۔

کیمرہ: اقبال بیگ

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ٹرمپ کی دھمکی پر ایران کا رد عمل،

ایران نے سنیچر کے روز امریکہ کو کسی بھی...

DYSS بڈگام کے زیر اہتمام ’’فٹ انڈیا رن‘‘، ہزاروں طلبہ کی پُرجوش شرکت

  جنگ نیوز ڈیسک بڈگام: محکمہ DYSS بڈگام نے ’’فٹ انڈیا...

محکمہ آیوش پلوامہ نے کرکٹ اکیڈمی کے سربراہ ارشد ماگرے کی حوصلہ افزائی کی

جنگ نیوز ڈیسک  پلوامہ/تنہا ایاز /محکمہ آیوش پلوامہ کی جانب...

13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی، معاملہ درج

سرینگر جنگ پولیس نے پوکسو (POCSO) ایکٹ کے تحت تحقیقات...