جموں و کشمیر سے 4717 عازمین حج روانہ ہوں گے

جنگ نیوز ڈیسک

اس سال جموں و کشمیر سے 4717 عازمین حج ادا کریں گے جبکہ پہلا قافلہ 18 اپریل کو سرینگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوگا۔

حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر شجاعت قریشی کے مطابق زیادہ تر عازمین نے بکنگ اور ادائیگیاں مکمل کر لی ہیں۔ سرینگر سے حج پروازیں 18 سے 28 اپریل تک چلیں گی اور اس سال اکاسا ایئر عازمین کو سعودی عرب لے جائے گی۔ تقریباً 3 ہزار عازمین نے اپنی پسند کی پرواز اور تاریخ خود منتخب کی۔

انہوں نے کہا کہ سرینگر سے حج پروازیں 18 اپریل سے 28 اپریل تک چلیں گی اور عازمین کو مرحلہ وار سعودی عرب منتقل کیا جائے گا۔ اس سال سرینگر سے حج آپریشن کے لیے اکاسا ایئر کو پروازیں چلانے کا ٹھیکہ دیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس مرتبہ عازمین کو اپنی پسند کی تاریخ اور پرواز منتخب کرنے کی سہولت بھی دی گئی جس سے تقریباً 3 ہزار عازمین نے فائدہ اٹھایا۔

حکام کے مطابق اس سال مرد اور خواتین عازمین کے لیے الگ رہائش ہوگی اور ہر کمرے میں 2 سے 7 افراد قیام کریں گے۔ اس کے علاوہ خود کھانا پکانے پر پابندی عائد کی گئی ہے اور خوراک مجاز کیٹرنگ سروسز کے ذریعے فراہم کی جائے گی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

مہاراشٹر کے سولاپور میں مسافروں سے بھری گاڑی کنویں میں جا گری، 14 عقیدت مندوں کی موت

سولاپور (مہاراشٹر): سولاپور ضلع کے مالشیرس تعلقہ میں اتوار کو...

موسم کے متعلق جانکاری

14 جون۔  چند حصوں میں دیر سے دوپہر/شام تک...

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثے میں ہریانہ کے تین افراد ہلاک

سرینگر۔ جموں کے نگروٹا علاقے میں اتوار کی اولین ساعتوں...

مجبور مسکراہٹ

ماجد مجید کشمیر یونیورسٹی حسد ایک ایسی بیماری ہے کہ جب...

استاد کا پیشہ ایک قومی ذمہ داری ہے

محمد شبیر کھٹانہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی اور آئینی...