ٹرمپ نے ڈاؤس میں غزہ پیس بورڈ کا اعلان کر دیا

ڈاؤس/ جنگ نیوز/ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو عالمی اقتصادی فورم (ورلڈ اکنامک فورم) کے موقع پر ڈاؤس میں غزہ کے لیے پیس بورڈ Board of Peaceکے قیام کا اعلان کیا، جس کی دستخطی تقریب میں 20 ممالک نے شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے امریکہ کے ساتھ بات چیت کی خواہش ظاہر کی ہے اور واشنگٹن اس حوالے سے مکالمے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ گزشتہ برس امریکہ نے ایران کے یورینیم افزودگی کے مراکز پر حملے کیے تھے تاکہ تہران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکا جا سکے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

دولت مشترکہ کھیلوں میںبھارت پر سونے کی برسات

جنگ نیوز دولت مشترکہ کھیلوں (CWG 2026) میں بھارت نے...

SKUAST-K میں جموں و کشمیر کا پہلا ایگری وولٹائکس منصوبہ

جنگ نیوز سرینگر/ SKUAST-K نے CSTEP کے اشتراک سے شالیمار...

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا سنجیدہ سوال ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ

جنگ نیوز سرینگر/نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے...

غزل

  محمد ایوب ترال بالا میں تھکا ہارا کہاں جاؤں میں درد کا...