دبئی ایئر شو میں تیجس طیارہ تباہ، پائلٹ جان سے گیا

جنگ نیوز ڈیسک

جمعہ 21 نومبر کو دبئی ایئر شو کے آخری ڈیمو دوران بھارتی تیجس بیڑے کا ایک لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ واقعے کے فوراً بعد ریسکیو کارروائیاں شروع کی گئیں اور شو کو عارضی طور پر روک دیا گیا۔ ہنگامہ خیزی کے بعد شرکا کو واپس نمائش والے حصے کی طرف منتقل کر دیا گیا۔
دبئی ایئر شو دنیا کے سب سے بڑے ایئر شوز میں شمار ہوتا ہے۔ اس سال یہ سترہ نومبر کو شروع ہوا اور اکیس نومبر تک جاری رہے گا۔ اس ایونٹ میں ہوابازی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے پندرہ سو سے زیادہ نمائش کنندگان شریک ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سرینگر میں 40 سالہ شخص کی گھر سے لاش برآمد، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی

سرینگر۔ حکام کے مطابق جمعرات کے روز سری نگر کے...

روس کا یوکرین پر 280 ڈرونز اور 70 سے زیادہ میزائلوں سے بڑا حملہ

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے جمعرات کے روز...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشینگوئی

سرینگر، 30 جولائی محکمہ موسمیات (ایم ای ٹی) سینٹر سرینگر...

سرینگر میں حوض (ٹب) سے نامعلوم لاش برآمد

  سری نگر، 29 جولائی: وسطی کشمیر کے ضلع سری...