سانائے تاکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم بن گئیں

جنگ نیوز ڈیسک

سانائے تاکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم منتخب ہو گئی ہیں۔ ایوانِ بالا نے انہیں 125 ووٹوں سے وزیرِ اعظم منتخب کیا، جو سادہ اکثریت سے صرف ایک ووٹ زیادہ ہے۔ ایوانِ زیریں میں انہوں نے 237 ووٹ حاصل کیے، جبکہ اکثریت کے لیے 233 ووٹ درکار تھے۔
سابق ٹی وی اینکر رہ چکی 64 سالہ تاکائچی نے 1993 میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے جاپانی سیاست میں قدم رکھا اور ایوانِ زیریں کی نشست جیتی۔ وہ اس وقت اپنے آبائی علاقے نارا کی نمائندگی کرتی ہیں۔
تاکائچی نے 1996 میں جاپان کی حکمراں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (LDP) میں شمولیت اختیار کی اور سابق وزیرِ اعظم شینزو آبے کے دور میں پہلی بار کابینہ میں شامل ہوئیں، جہاں انہوں نے اوکیناوا اور شمالی علاقوں کے امور کی وزیرِ مملکت کے طور پر خدمات انجام دیں۔
2022 سے 2024 تک وہ جاپان کی وزیرِ اقتصادی سلامتی رہیں۔
اب وزیرِ اعظم کے طور پر سانائے تاکائچی کو سست معاشی ترقی، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ین کی قدر میں تیزی سے کمی جیسے بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے۔

وزیر اعظم مودی کی مبارکباد

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج محترمہ سنائی تاکائچی کو جاپان کی وزیر اعظم  منتخب ہونے پر  مبارک باد پیش  کی۔ ایکس پر اپنے پیغام میں ، وزیر اعظم مودی نے ہندوستان-جاپان خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ریچھ کے حملے میں دو افراد زخمی

بانڈی پورہ، 30 جولائی شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ...

سرینگر میں 40 سالہ شخص کی گھر سے لاش برآمد، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی

سرینگر۔ حکام کے مطابق جمعرات کے روز سری نگر کے...

روس کا یوکرین پر 280 ڈرونز اور 70 سے زیادہ میزائلوں سے بڑا حملہ

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے جمعرات کے روز...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشینگوئی

سرینگر، 30 جولائی محکمہ موسمیات (ایم ای ٹی) سینٹر سرینگر...

سرینگر میں حوض (ٹب) سے نامعلوم لاش برآمد

  سری نگر، 29 جولائی: وسطی کشمیر کے ضلع سری...