غزل: وسیم علی کاظم

وسیم علی کاظم
گنڈ خواجہ قاسم پٹن

تیرے بدن کی مہک بار بار روکتی ہے
کہ چوڑیوں کی کھنک بار بار روکتی ہے
یہ تیرے ہونٹوں کی لالی گلاب جیسی ہے
یہ گھنگروں کی جھنک بار بار روکتی ہے
ہے تیری جیل سی انکھے اڑاے ہوش میرے
تیرے نین کی چمک بار بار روکتی ہے
تو اسمان سے ائی ہے جیسے کوئی پری
یہ انچھوی سی کسک بار بار روکتی ہے
ہے میرے من کے موافق یہ چال اور چلن
تیرے کمر کی لچک بار بار روکتی ہے
خدا نے تجھ کو تراشا ہے سنگ مر مر سے
وسیم کو یہ جھلک بار بار روکتی ہے
تیرے بدن کی مہک بار بار روکتی ہے
یہ چوڑیوں کی کھنک بار بار روکتی ہے

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

شاعری

شیخ افلاق حسین سیمانی وہ بات اب تجھ میں باقی...

شاعری

جاوید قسیم شعر گوئی کی ہی پہچان سے سب جانتے...

دہلیز

راشیدہ یاسمین سارہ جب ہنستی تھی تو یوں محسوس ہوتا...

لال چوک میں ماحول دوست باغ قائم

جنگ  نیوز محکمہ فلوریکلچر کشمیر نے سوچھ بھارت مشن کے...

ممتا کی ’تنہا‘ ہونے کی تیاری؟

  (حافظ)افتخاراحمدقادری بھارتی سیاست میں گزشتہ چند برسوں کے دوران...

تازہ ترین خبریں

شاعری

شیخ افلاق حسین سیمانی وہ بات اب تجھ میں باقی...

شاعری

جاوید قسیم شعر گوئی کی ہی پہچان سے سب جانتے...

دہلیز

راشیدہ یاسمین سارہ جب ہنستی تھی تو یوں محسوس ہوتا...

لال چوک میں ماحول دوست باغ قائم

جنگ  نیوز محکمہ فلوریکلچر کشمیر نے سوچھ بھارت مشن کے...

ممتا کی ’تنہا‘ ہونے کی تیاری؟

  (حافظ)افتخاراحمدقادری بھارتی سیاست میں گزشتہ چند برسوں کے دوران...

غزل: وسیم علی کاظم

وسیم علی کاظم
گنڈ خواجہ قاسم پٹن

تیرے بدن کی مہک بار بار روکتی ہے
کہ چوڑیوں کی کھنک بار بار روکتی ہے
یہ تیرے ہونٹوں کی لالی گلاب جیسی ہے
یہ گھنگروں کی جھنک بار بار روکتی ہے
ہے تیری جیل سی انکھے اڑاے ہوش میرے
تیرے نین کی چمک بار بار روکتی ہے
تو اسمان سے ائی ہے جیسے کوئی پری
یہ انچھوی سی کسک بار بار روکتی ہے
ہے میرے من کے موافق یہ چال اور چلن
تیرے کمر کی لچک بار بار روکتی ہے
خدا نے تجھ کو تراشا ہے سنگ مر مر سے
وسیم کو یہ جھلک بار بار روکتی ہے
تیرے بدن کی مہک بار بار روکتی ہے
یہ چوڑیوں کی کھنک بار بار روکتی ہے

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں