نیا بھارت دشمنوں کو بخشنے والانہیں

جنگ نیوز ڈیسک

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ "یہ نیا بھارت ہے، جو دشمنوں کو سزا دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا، چاہے وہ زمین ہو یا آسمان، ہر محاذ سے کارروائی کرتا ہے۔” انہوں نے یاد دلایا کہ آپریشن سندور کا آغاز بھی بہار کی سرزمین سے ان کے عزم کا نتیجہ تھا، اور آج دنیا اس کامیاب کارروائی کی گواہ ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ اکیسویں صدی تیز رفتار عالمی ترقی کی گواہ بن رہی ہے، جہاں پہلے صرف مغربی ممالک کا غلبہ تھا، اب مشرقی ممالک بھی ترقی کی نئی راہوں پر گامزن ہیں اور ان کا عالمی اثر و رسوخ بڑھ رہا ہے۔
اسی تناظر میں انہوں نے کہا کہ جیسے مشرقی دنیا عالمی سطح پر ابھر رہی ہے، ویسے ہی بھارت میں مشرقی ریاستوں کا دور شروع ہو چکا ہے۔ حکومت اس بات کے لیے پرعزم ہے کہ آنے والے وقت میں مشرقی ہندوستان کے شہر موتیہاری کی شناخت ممبئی جیسی ہو۔
انہوں نے مزید کہا کہ گیا میں وہی مواقع دستیاب ہوں گے جو گڑگاؤں میں ہیں، پٹنہ میں وہی صنعتی ترقی ہوگی جیسی پونے میں ہے، اور سنتھال پرگنہ میں وہی خوشحالی آئے گی جو سورت میں دیکھی جاتی ہے۔ مودی نے امید ظاہر کی کہ جالپائی گوڑی اور جاجپور کا سیاحتی شعبہ جے پور کی طرح عروج حاصل کرے گا، اور بیربھوم کے لوگ بھی بنگلور کے شہریوں کی طرح ترقی کریں گے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر میں شادی کی تقریب کے دوران مکان گرنے سے 20 زخمی

سری نگر: جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی کی تحصیل...

بفلیاز پونچھ میں آگ لگنے سے 13 دکانیں جل کر خاکستر

پونچھ 7 جون: پونچھ ضلع کی تحصیل سورنکوٹ کے...

گھریلو ایل پی جی کی قیمت میں 29 روپے فی 14.2 کلوگرام سلنڈر کا اضافہ

نئی دہلی 7 جون: گھریلو کھانا پکانے والی گیس ایل...

شاعری

شیخ افلاق حسین سیمانی وہ بات اب تجھ میں باقی...