سنٹرل یونیورسٹی آف جموں کے ماس میڈیا طلبہ کا DIPR کیساتھ انٹرن شپ کا کامیاب اختتام

جنگ نیوز ڈیسک

جموں/ سنٹرل یونیورسٹی آف جموں کے ماس میڈیا کے دوسرے بیچ نے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ (DIPR) جموں میں اپنی انٹرن شپ کامیابی سے مکمل کر لی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر اطلاعات، نیتیش راجورہ نے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں تکمیلِ انٹرن شپ کے اسناد سے نوازا۔
ڈائریکٹر اطلاعات نے طلبہ کو میڈیا اور ابلاغ عامہ کے میدان میں لگن، دیانتداری اور مہارت کے ساتھ آگے بڑھنے کی تلقین کی۔
انہوں نے نوجوانوں کے جذبے اور سیکھنے کے شوق کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے پروگرام نوجوانوں کو عملی تجربہ فراہم کر کے ان کے کیریئر کی بنیاد مضبوط کرتے ہیں۔
یہ انٹرن شپ پروگرام ڈی آئی پی آر جموں کے Youth Empowerment اورMedia Internship کے تحت منعقد ہوا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...