شمس فقیرؒ کایوم وصال منایا گیا

جنگ ڈیسک
خانصاحب بڈگام کے باغ شمس کلشی پورہ میں معروف صوفی بزرگ حضرت شمس فقیرؒ کا عرس نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر شمس فقیر کلچرل ویلفیئر سوسائٹی اور جے کے اکیڈمی آف آرٹ اینڈ کلچر کے اشتراک سے محفل سماع منعقد ہوئی جس میں وادی کے نامور گلوکاروں نے کلام شمس فقیر پیش کر کے محفل کو روحانیت سے بھر دیا۔
محفل میں 30 سے زائد موسیقی پارٹیاں اور متعدد معززین، بشمول ایم ایل اے خانصاحب سیف الدین بٹ، ایم ایل اے بیروہ شفیع احمد وانی، اور ایم ایل اے چاڈورہ علی محمد ڈار شریک ہوئے۔ اس سال کا "خلعتِ شمس فقیر” محترمہ ماہ جبین کو دیا گیا، جب کہ کئی شخصیات کو ایوارڈ، شال اور سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔
نظامت عاشق مشتاق نے کی، اور آخر میں مجید مسرور و مشتاق احمد نے تمام مہمانوں اور سب ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کا شکریہ ادا کیا، جن کے تعاون سے یہ روح پرور محفل کامیابی سے ہمکنار ہوئی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...