غزل- کیسر خان قیس

کیسر خان قیس

ہم میں تم نہیں تم میں ہم نہیں
کوئی غم نہیں کوئی غم نہیں
جل گیا ہے دل آنکھ نم نہیں
کوئی غم نہیں کوئی غم نہیں
درد یہ کبھی ہوں گے کم نہیں
کوئی غم نہیں کوئی غم نہیں
کیا ہوا جو ہم دو با ہم نہیں
کوئی غم نہیں کوئی غم نہیں
زندگی ہے جینے کی عدم نہیں
کوئی غم نہیں کوئی غم نہیں
وہ بھی کرتے کم یہ ستم نہیں
کوئی غم نہیں کوئی غم نہیں
دور ہے وہ پر چشم نم نہیں
کوئی غم نہیں کوئی غم نہیں
میرے خواب ہی ہوتے کم نہیں
کوئی غم نہیں کوئی غم نہیں
جیب خالی دام و درم نہیں
کوئی غم نہیں کوئی غم نہیں
زِیست کے ہو تے کم الم نہیں
کوئی غم نہیں کوئی غم نہیں
تم میں ہم رہے ایک دم نہیں
کوئی غم نہیں کوئی غم نہیں
حسرتیں ہوئیں ختم، ہم نہیں
کوئی غم نہیں کوئی غم نہیں

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

میرواعظ سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی ایرانی صدر سے ملاقات

جنگ نیوز نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے مذہبی...

فلم فیسٹول IFFJKکی کامیابی میں DIPR کی ٹیم ورک نمایاں

جنگ نیوز سری نگر/جموں و کشمیر میں پہلی مرتبہ منعقد...

لشکر کی تین نکاتی حکمت عملی:جموںکشمیر میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں تیز

    جنگ نیوز نئی دہلی/سکیورٹی اداروں نے جموں و کشمیر میں...

وزیراعظم مودی نےBRICS بزنس فورم سے خطاب کے دوران تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کی تجویزپیش کی

  جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے...

جموں کشمیر بینک ڈیجیٹل تبدیلی پربہترین بینک ایوارڈسے سرفراز

  جنگ نیوز سرینگر/جے اینڈ کے بینک نے ممبئی میں منعقدہ...