لیفٹیننٹ گورنر کا دورہ لالچوک: بلیدان ستمب کا معائنہ کیا،دکانداروں کیساتھ بات چیت کی

نیوز ڈیسک
سری نگر/ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سری نگر کے بلیدان ستمب میں سائٹ کا معائنہ کیا اور متعلقہ کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے جائے وقوعہ پر پیش رفت کا جائزہ لیا اور عہدیداروں کو ہدایت دی کہ کاموں کو بروقت مکمل کیا جائے۔لیفٹیننٹ گورنر کے ہمراہ ڈاکٹر بلال محی الدینبٹ، ڈپٹی کمشنر سری نگر؛ ڈاکٹر اویس احمد، کمشنر، سری نگر میونسپل کارپوریشن اور دیگر سینئر افسران۔
اس کے علاوہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج سری نگر کے مشہور تجارتی مرکز لال چوک کا دورہ کیا اور مقامی دکانداروں و تاجروں سے ملاقات کی اور اُن کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
اُنہوں نے کمشنر سری نگر میونسپل کارپوریشن ڈاکٹر اویس احمد کو ہدایت دی کہ وہ تاجروں، دکانداروں اور تاجر کمیونٹی کے مسائل کو حل کرنے کے لئے فوری اَقدامات کریں۔ اُنہوں نے لال چوک میں شہری سہولیات کو بہتر بنانے کے لئے بھی خصوصی ہدایات دیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

میرواعظ سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی ایرانی صدر سے ملاقات

جنگ نیوز نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے مذہبی...

فلم فیسٹول IFFJKکی کامیابی میں DIPR کی ٹیم ورک نمایاں

جنگ نیوز سری نگر/جموں و کشمیر میں پہلی مرتبہ منعقد...

لشکر کی تین نکاتی حکمت عملی:جموںکشمیر میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں تیز

    جنگ نیوز نئی دہلی/سکیورٹی اداروں نے جموں و کشمیر میں...

وزیراعظم مودی نےBRICS بزنس فورم سے خطاب کے دوران تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کی تجویزپیش کی

  جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے...

جموں کشمیر بینک ڈیجیٹل تبدیلی پربہترین بینک ایوارڈسے سرفراز

  جنگ نیوز سرینگر/جے اینڈ کے بینک نے ممبئی میں منعقدہ...