تھائی لینڈ کی اوپل سوچاتا نے 72 واں مس ورلڈ ٹائٹل جیت لیا

جنگ نیوز ڈیسک

تھائی لینڈ کی اوپل سوچاتا چوئنگسری نے آج رات حیدرآباد میں منعقدہ 72 ویں مس ورلڈ مقابلے میں مس ورلڈ 2025 کا تاج اپنے نام کر لیا۔ ایتھوپیا کی حسّت درجے آدمسو پہلی رنر اپ جبکہ پولینڈ کی ماجا کلیڈا دوسری رنر اپ قرار پائیں۔

22 سالہ اوپل، جو فوٹ سے تعلق رکھتی ہیں، نے اپنی خود اعتمادی، وقار اور خواتین کی صحت کے بارے میں شعور بیدار کرنے کے عزم سے سب کو متاثر کیا۔ اس عالمی مقابلے میں دنیا بھر کے 100 سے زائد امیدواروں نے حصہ لیا۔مارٹینک، ایتھوپیا، پولینڈ اور تھائی لینڈ کی امیدواروں نے فائنل تک رسائی حاصل کی۔

مارٹینک کی امیدوار کو مس امریکہ اینڈ کریبین قرار دیا گیا جبکہ ایتھوپیا کی امیدوار کو مس افریقہ کا اعزاز ملا۔ پولینڈ کی امیدوار کو مس یورپ اور تھائی لینڈ کی امیدوار کو مس ایشیا اینڈ اوشیانا کا ٹائٹل دیا گیا۔اسی دوران ممتاز اداکار سونو سود کو ان کی فلاحی خدمات کے اعتراف میں مس ورلڈ ہیومینیٹرین ایوارڈ سے نوازا گیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

میرواعظ سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی ایرانی صدر سے ملاقات

جنگ نیوز نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے مذہبی...

فلم فیسٹول IFFJKکی کامیابی میں DIPR کی ٹیم ورک نمایاں

جنگ نیوز سری نگر/جموں و کشمیر میں پہلی مرتبہ منعقد...

لشکر کی تین نکاتی حکمت عملی:جموںکشمیر میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں تیز

    جنگ نیوز نئی دہلی/سکیورٹی اداروں نے جموں و کشمیر میں...

وزیراعظم مودی نےBRICS بزنس فورم سے خطاب کے دوران تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کی تجویزپیش کی

  جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے...

جموں کشمیر بینک ڈیجیٹل تبدیلی پربہترین بینک ایوارڈسے سرفراز

  جنگ نیوز سرینگر/جے اینڈ کے بینک نے ممبئی میں منعقدہ...