ہائی جیک الرٹ: فرینکفرٹ-دہلی ایئر انڈیا پرواز جے پور منتقل

جنگ نیوز

جے پور: فرینکفرٹ سے نئی دہلی آنے والے ایئر انڈیا کے مسافر بردار طیارے کو بدھ کے روز ہائی جیکنگ کے مشتبہ انتباہ کے بعد جے پور کے ہوائی اڈے کی طرف موڑ دیا گیا۔ بعد میں معلوم ہوا کہ پائلٹ نے غلطی سے ہائی جیکنگ کا ہنگامی بٹن دبا دیا تھا، جس کے نتیجے میں خطرے کا اشارہ جاری ہوا۔
اطلاعات کے مطابق، بوئنگ 787 طیارے میں 193 افراد سوار تھے۔ انتباہ ملتے ہی حفاظتی اقدامات کیے گئے اور طیارے کو جے پور ہوائی اڈے پر بحفاظت اتار کر الگ مقام پر کھڑا کر دیا گیا۔
حکام کے مطابق طیارے کی جانچ کی اور صورت حال کا جائزہ لیا۔ بعد ازاں تصدیق ہوئی کہ ہائی جیکنگ کا انتباہ غلطی سے جاری ہوا تھا۔
فرانس حکومت کا فیصلہ: مسلم ممالک سے وابستہ عملے کو پروازوں پر تعینات نہیں کیا جائے گا

پیرس/ فلائی دبئی واقعے کے بعد ایئر فرانس نے اسرائیل کے لئے شروع کی جانے والی نئی پروازوں پر عملے کی تعیناتی سے متعلق پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، ایئر فرانس پاکستان، ایران، سعودی عرب، الجزائر اور تیونس سمیت مسلم اکثریتی ممالک سے تعلق رکھنے والے عملے کو اسرائیل جانے والی نئی پروازوں پر تعینات نہیں کرے گی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس فیصلے کے تحت ایئر فرانس اسرائیل جانے والی نئی پروازوں کے لئے عملے کی تعیناتی میں قومیت کی بنیاد پر پابندیاں نافذ کرے گی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

اردن کا شام پر حملہ

عمان، اردن: اردنی فضائیہ نے ایک بیان میں اعلان...

پولیس نے سرینگر کے خانِ یار میں 45 لاکھ روپے کی چوری کا کیس حل کر لیا

سرینگر، 27 اکتوبر پولیس نے منگل کے روز دعویٰ کیا...

کشمیری کسان ظفر احمد بٹ کو مشک بجی چاول کے تحفظ پر اعزاز

جنگ نیوز سرینگر/کشمیری کسان ظفر احمد بٹ کو نئی دہلی...

جموں ریلوے اسٹیشن کے قریب بھیانک آتشزدگی میں 40 سے زیادہ دکانیں خاکستر

جنگ نیوز جموں ریلوے اسٹیشن کے قریب شیو مارکیٹ میں...

FRC کی کامیابی:وانی یارَن-وانگتھ میں جنگلاتی حقوق کے 270 دعوے منظور

جنگ نیوز کنگن/ وانی یارَن-وانگتھ، کنگن میں گرام سبھا نے...