مہنگائی پر قابو پانے کی نئی حکمتِ عملی

بھارتی ریزرو بینک (RBI) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے بدھ کو ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کرتے ہوئے اسے 25.5فیصد سے بڑھا کر50.5 فیصد کر دیا۔ فروری 2023 کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہے کہ RBI نے شرحِ سود میں اضافہ کیا ہے۔ کمیٹی کے تمام چھ ارکان نے فیصلے کے حق میں ووٹ دیا۔اس فیصلے سے بھی زیادہ اہم RBI کے پالیسی مؤقف میں تبدیلی ہے۔ مرکزی بینک نے اپنا مؤقف ’’نیوٹرل‘‘ سے بدل کر ’’کیلِبریٹڈ ٹائٹننگ‘‘ کر دیا ہے، جو اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ فی الحال شرحِ سود میں کمی کا امکان نہیں بلکہ مہنگائی پر قابو پانے کے لئے مزید سخت اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔بھارتی معیشت نے عالمی غیر یقینی حالات کے باوجود مضبوط لچک دکھائی ہے۔ اپریل تا جون سہ ماہی میں GDP کی شرحِ نمو8.7 فیصد رہی، جس کے بعد RBI نے-27- 2026کے لئے شرحِ نمو کا اندازہ 6.7 فیصد سے بڑھا کر1.7فیصد کر دیا ہے۔تاہم بڑھتی ہوئی مہنگائی نے تشویش میں اضافہ کیا ہے۔ ستمبر میں مغربی ایشیا کے تنازع میں شدت اور عالمی خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، کمزور جنوب مغربی مانسون اور El Niño کے اثرات نے مہنگائی کے دباؤ کو بڑھا دیا ہے۔ RBI کو توقع ہے کہ دسمبر تک خوردہ مہنگائی 6 فیصد تک پہنچ سکتی ہے اور پورے مالی سال میں یہ تقریباً 5.2 فیصد رہ سکتی ہے۔مضبوط معاشی نمو کے ساتھ مہنگائی میں اضافے کے پیش نظر ریپو ریٹ میں اضافہ طلب کو قابو میں رکھنے اور مہنگائی کو مزید پھیلنے سے روکنے کی کوشش ہے۔ RBI کا نیا مؤقف واضح کرتا ہے کہ آنے والے عرصے میں قیمتوں کے استحکام کو ترجیح حاصل رہے گی اور شرحِ سود میں کمی فی الحال ایجنڈے سے باہر ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

موسمی صورتحال 

آج سہ پہر یا شام کے وقت جموں و...

شیخ نورالدین نورانیؒ کے عرس کی تعطیل 9 اکتوبر کو ہوگی

جنگ نیوز ڈیسک سری نگر/جموں و کشمیر حکومت نے شیخ...

جموں و کشمیر کی اشاعتی تاریخ میں تاریخی اعزاز FPBAI کے 72ویں سالانہ جنرل اجلاس

  بلال بشیر بٹ جنگ نیوز نئی دہلی/جموں و کشمیر کی اشاعتی...

NIT سری نگر میں ہندی پکھواڑہ اختتام پذیر

  فیضان پنچابی جنگ نیوز سری نگر/نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی NIT...

نریندر مودی کی حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے25 سال مکمل

    جنگ نیوز نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے حکومت کے سربراہ...