سومو حادثے کا شکار، باپ اور 9 ماہ کی معصوم بیٹی جاں بحق؛ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

سرینگر، 28 ستمبر. 

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے سرحدی علاقے کرناہ کے سیماری مقام پر پیر کے روز ایک معصوم بچی سمیت دو افراد اس وقت جاں بحق ہو گئے جب ایک سومو گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔

​حکام نے ’جی این ایس‘ کو بتایا کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 32 سالہ محمد ادریس ولد قاصر دین اور ان کی 9 ماہ کی بیٹی حمزہ کے طور پر ہوئی ہے۔

​ابتدائی اطلاعات کے مطابق امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حادثے کے حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

​پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی شروع کر دی ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

موسمی صورتحال 

آج سہ پہر یا شام کے وقت جموں و...

شیخ نورالدین نورانیؒ کے عرس کی تعطیل 9 اکتوبر کو ہوگی

جنگ نیوز ڈیسک سری نگر/جموں و کشمیر حکومت نے شیخ...

جموں و کشمیر کی اشاعتی تاریخ میں تاریخی اعزاز FPBAI کے 72ویں سالانہ جنرل اجلاس

  بلال بشیر بٹ جنگ نیوز نئی دہلی/جموں و کشمیر کی اشاعتی...

NIT سری نگر میں ہندی پکھواڑہ اختتام پذیر

  فیضان پنچابی جنگ نیوز سری نگر/نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی NIT...

نریندر مودی کی حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے25 سال مکمل

    جنگ نیوز نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے حکومت کے سربراہ...