روس میں پوتن کی جماعت کو پارلیمان میں ریکارڈ اکثریت

جنگ نیوز

ماسکو/روس نے پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صدر ولادیمیر پوتن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا نے ریاستی ڈوما میں اپنی دو تہائی سے زائد اکثریت مزید مضبوط کرلی ہے۔
18 سے 20 ستمبر تک ہونے والے انتخابات یوکرین جنگ شروع ہونے کے بعد روس کے پہلے پارلیمانی انتخابات تھے۔ انتخابی حکام کے مطابق یونائیٹڈ رشیا نے 450 میں سے 349 نشستیں حاصل کیں، جو اس کی سابقہ 343 نشستوں کی ریکارڈ تعداد سے بھی زیادہ ہیں۔
نئی پارلیمان میں تقریباً 10 فیصد ارکان یوکرین جنگ کے سابق فوجی ہوں گے۔ انتخابات کے دوران روس نے زیر قبضہ یوکرینی علاقوں میں بھی ووٹنگ کرائی، جس پر یوکرین اور بعض مغربی حکومتوں نے اعتراض کیا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

دہلی پولیس نے راہل گاندھی اور بہن پرینکا کو حراست میں لیا

جنگ نیوز نئی دہلی/دہلی پولیس نے انتخابی فہرستوں میں مبینہ...

فیصلہ کن قیادت نےجموں کشمیر میں امن اور اعتماد کو مضبوط کیا/ مرکزی کابینہ

  جنگ نیوز نئی دہلی/مرکزی کابینہ نے وزیر اعظم نریندر مودی...

سرکاری اداروں کے 4385 کروڑ روپے بجلی واجبات پر AIP کا سوال

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/ عوامی اتحاد پارٹی (AIP) کے چیف...

کسانوں کے حقوق اور زرعی ٹیکنالوجی میں خودمختاری پر زور

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ...

ایئر مارشل آشوتوش ڈکشٹ فضائیہ کے سربراہ مقرر

جنگ نیوز نئی دہلی/ حکومت نے ایئر مارشل آشوتوش ڈکشٹ...