نیوز ڈیسک
سری نگر/ہندوستان میں ہائی کمشنر بنگلہ دیش ایم ریاض حمید اللہ نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات کی۔وزیر اعلیٰ نے جموںوکشمیر میں ہائی کمشنر کا خیر مقدم کیا اور باہمی دلچسپی کے شعبوں بشمول باغبانی، طبی تعلیم اور تعاون کے دیگر ممکنہ شعبوں پر بات چیت کی۔


