جموں و کشمیر میں 7656 روہنگیا اور 504 بنگلہ دیشی شہری قیام پذیر

جنگ نیوز

جموں و کشمیر حکومت نے اعلیٰ سطحی کمیٹی برائے آبادیاتی تبدیلی کو بتایا ہے کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے 20 اضلاع میں 7656 روہنگیا اور 504 بنگلہ دیشی شہریوں کی شناخت کی گئی ہے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 7656 روہنگیا میں سے 6737 جموں صوبے کے 10 اضلاع میں جبکہ 919 کشمیر کے 10 اضلاع میں پائے گئے۔
اسی طرح 504 بنگلہ دیشی شہریوں میں سے 46 جموں صوبے اور 458 کشمیر میں شناخت کیے گئے ہیں۔
حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ غیر ملکی شہریوں سے متعلق جموں صوبے میں 101 مقدمات درج کیے گئے، جن میں 179 مرد اور 21 خواتین شامل ہیں۔ کشمیر میں 16 مقدمات درج ہوئے، جن میں 41 خواتین اور چار مرد شامل ہیں۔
یہ اعداد و شمار مرکز کی جانب سے تشکیل دی گئی اعلیٰ سطحی کمیٹی برائے آبادیاتی تبدیلی کے سامنے اس کے جموں دورے کے دوران پیش کیے گئے۔ کمیٹی آبادیاتی تبدیلیوں، نقل مکانی کے رجحانات اور سرحدی علاقوں سے متعلق سلامتی کے معاملات کا جائزہ لے رہی ہے۔
حکام نے بالخصوص سرحدی اور حساس علاقوں میں غیر ملکی شہریوں کی موجودگی سے متعلق سلامتی کے خدشات کا بھی اظہار کیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

محبوبہ کانگریس کی ترجمان بن چکی ہے /انعام النبی

جنگ نیوز سری نگر/عوامی اتحاد پارٹی (AIP) کے چیف ترجمان...

ریلوے میں اسٹیشن ماسٹر کی 1265 اسامیاں مشتہر

جنگ نیوز بھارتی ریلوے نے مختلف ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈز اور...

لیفٹیننٹ گورنر کادہشت گردی کیخلاف فول پروف حکمت عملی پر زور

نیوز ڈیسک سری نگر/لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج لوک...

دفعہ 370 اور 35A کی بحالی کی جدوجہد جاری رہے گی/ڈاکٹر فاروق عبداللہ

  جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/ نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق...

تاریخ کے آئینے میں شہنشاہ اکبر اور بڈشاہ زین العابدین

  رشید پروینؔ سوپور، کشمیر کئی مورخین نے اکبر اور زین العابدین...