امرناتھ یاتریوں کی گاڑی حادثے کا شکار، چار زخمی، ایک کی حالت نازک

سرینگر

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں بدھ کے روز امرناتھ یاترا کی ایک گاڑی جموں سرینگر قومی شاہراہ پر حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں چار یاتری زخمی ہو گئے، جن میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

زخمیوں کی شناخت ساحل شرما ولد سریندر کمار، ساکن موہالی، پنجاب، کے طور پر ہوئی ہے، جنہیں معمولی چوٹیں آئی ہیں اور ان کی حالت مستحکم ہے۔ سریندر کمار ولد روپ لال شرما، ساکن موہالی، پنجاب، کے سر پر شدید چوٹ آئی ہے اور ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ سنسار چند ولد موتی لال، ساکن ہماچل پردیش، کے سر پر چوٹ آئی ہے تہم وہ مستحکم ہیں، جبکہ نینا پٹیال زوجہ سنسار چند، ساکن ہماچل پردیش، کو معمولی چوٹیں آئی ہیں اور ان کی حالت مستحکم ہے۔ زخمیوں کی شناخت ساحل شرما ولد سریندر کمار، ساکن موہالی، پنجاب، کے طور پر ہوئی ہے، جنہیں معمولی چوٹیں آئی ہیں اور ان کی حالت مستحکم ہے۔ سریندر کمار ولد روپ لال شرما، ساکن موہالی، پنجاب، کے سر پر شدید چوٹ آئی ہے اور ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ سنسار چند ولد موتی لال، ساکن ہماچل پردیش، کے سر پر چوٹ آئی ہے تہم وہ مستحکم ہیں، جبکہ نینا پٹیال زوجہ سنسار چند، ساکن ہماچل پردیش، کو معمولی چوٹیں آئی ہیں اور ان کی حالت مستحکم ہے حادثے کے فوراً بعد مقامی لوگوں اور پولیس کی مدد سے تمام زخمیوں کو علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی ہے جبکہ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 28 جولائی کو بھی امرناتھ یاتریوں کی ایک بس گاندربل میں حادثے کا شکار ہو گئی تھی۔ یاتریوں سے بھری بس سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گری تھی جس کے نتیجے میں 39 امرناتھ یاتری زخمی ہو گئے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

لداخ میں بڑی سیاسی پیش رفت: سونم وانگچک کا اہم اعلان، کرگل-لہہ پدیاترا مؤخر

  سرینگر: جنگ نیوز ڈیسک لداخ میں طویل عرصے سے جاری مطالبات...

ایک دہشت گرد ہلاک، اے کے رائفل برآمد

  بڈگام، 4 ستمبر: ضلع بڈگام کے اشدر گلی علاقے میں...

سرینگر ایئرپورٹ پر پارکنگ کے دوران انڈی گو کا طیارہ وی ڈی جی ایس پول سے ٹکرا گیا

سرینگر تمام مسافر اور عملہ محفوظ؛ کوئی زخمی نہیں ہوا،...

نیشنل کانفرنس نے شیخ عبداللہ کی 43ویں برسی کا پروگرام حتمی قرار دے دیا

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 3 ستمبر: جموں و کشمیر نیشنل...