پاکستان میں عسکریت پسندوں کا سکیورٹی چوکی پر حملہ، 15 افراد ہلاک

جنگ نیوز ڈیسک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں عسکریت پسندوں نے ایک سکیورٹی چوکی پر بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔
فوج کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 12 فوجی، دو پولیس اہلکار اور محکمہ جنگلات کا ایک سرکاری افسر شامل ہیں۔ حملہ آوروں نے دھماکا خیز مواد سے لدی گاڑی چوکی کی بیرونی دیوار سے ٹکرا دی، جس سے چوکی کو شدید نقصان پہنچا۔
فوج نے بتایا کہ جوابی کارروائی میں 12 عسکریت پسند بھی مارے گئے۔
پاکستان نے حالیہ حملوں کا الزام افغانستان میں موجود عسکریت پسند گروہوں پر عائد کیا ہے، تاہم کابل کی طالبان حکومت نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

احتجاج، جمہوریت اور ریاستی ردعمل

حیات اندرابی پلوامہ، کشمیر دنیا کی جدید جمہوریتوں میں عوامی احتجاج...

امریکہ-اسرائیل تعلقات اور مشرقی وسطیٰ کا نیا منظرنامہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشنگوئی

  اگلے 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران جنوبی کشمیر...

زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7.1 ریکارڈ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو: جاپان کے جنوبی جزیرے کیوشو میں منگل کے روز...