جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی معطلی

جموں و سرینگر قومی شاہراہ پر جمعہ کے روز بھی آمدوورفت معطل رہی، کیونکہ متعدد حساس مقامات پر مسلسل لینڈسلائیڈنگ (پہاڑی تودے گرنے) اور چٹانوں سے پتھر گرنے (شوٹنگ اسٹونز) کی وجہ سے کشمیر کو ملک کے دیگر حصوں سے جوڑنے والی یہ اہم سڑک بلاک رہی۔

ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ رام بن کے ‘ترشول موڑ’ سمیت متاثرہ حصوں پر شاہراہ کی بحالی کا کام جاری ہے، تاہم مسلسل خراب موسم اور اوپر سے گرنے والے ملبے کی وجہ سے گاڑیوں کی محفوظ آمدوورفت ممکن نہیں ہو پا رہی۔

حکام نے مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کو ہدایت کی ہے کہ جب تک نیا ٹریفک ایڈوائزری جاری نہیں ہوتا، تب تک شاہراہ پر سفر کرنے سے گریز کریں، کیونکہ سڑک کی حالت فی الحال غیر محفوظ ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...

جنتَر منتَر بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہارِ افسوس، ’’زبان پھسل گئی، معذرت خواہ ہوں‘‘

نیوز ڈیسک سرینگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر...

بارہمولہ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کےالزام میں دو افراد گرفتار

جنگ نیوز بارہمولہ/ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس...

ڈیجیٹل خودمختاری، جمہوریت، اور سوشل میڈیا احتساب

  ایڈوکیٹ کشن سنمکھداس عالمی سطح پر ہندوستان میں این ای...

دردِ غربت اور احساسِ انسانیت

  مسعود محبوب خان دنیا میں بعض منظر ایسے ہوتے ہیں...