موسم کی تازہ ترین صورتحال

فیضان پنجابی

جموں و کشمیر میں اگلے 3 سے 5 گھنٹوں کے دوران درمیانے سے تیز بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات سری نگر نے فلیش فلڈ (ناگہانی سیلاب) اور لینڈ سلائیڈنگ (زمین کھسکنے) کی ایڈوائزری جاری کر دی

سری نگر، 21 جولائی (جی این ایس): محکمہ موسمیات سری نگر کے مطابق جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں درمیانے درجے کی بارش ہو رہی ہے، جبکہ وادی کے چند حصوں اور چناب ویلی میں شدید سے بہت تیز بارش کی اطلاعات ہیں۔

شام 4:30 بجے جاری کردہ الرٹ کے مطابق بڈگام، کپواڑہ، بارہمولہ، گاندربل، جنوبی کشمیر کے کچھ حصوں اور چناب ویلی میں درمیانے درجے کی بارش کے ساتھ کچھ مقامات پر شدید بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش اور گرجمکاں کا موجودہ سلسلہ اگلے 3 سے 5 گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان ہے، جس کے دوران چند مقامات پر مختصر وقت کے لیے تیز مائل بارش ہو سکتی ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...

جنتَر منتَر بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہارِ افسوس، ’’زبان پھسل گئی، معذرت خواہ ہوں‘‘

نیوز ڈیسک سرینگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر...

بارہمولہ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کےالزام میں دو افراد گرفتار

جنگ نیوز بارہمولہ/ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس...