12دِنوں میں زائد از 3 لاکھ یاتریوں نےامرناتھ گپھا کے درشن کئے

نیوز ڈیسک

سری نگر/ رواں سال کی سالانہ شری امرناتھ جی یاترا نے ایک نیا تاریخی ریکارڈ قائم کیا ہے، یاترا کے پہلے 12 دنوں کے میں یاتریوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔
لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا نے شری امرناتھ جی کی یاترا کے کامیاب اِنعقاد میں خدمات انجام دینے والے تمام افسران، خدمات فراہم کرنے والوں اور رضاکاروں کی گرانقدرخدمات کو سراہا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پیغام میں نے کہا،’’شری امرناتھ جی یاترا نے صرف 12 دنوں میں 3 لاکھ یاتریوں کا ہندسہ عبور کر کے ایک نیا تاریخی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ میں تمام اَفسران، سروس فراہم کرنے والوں اور رضاکاروں کو مُبارک بادپیش کرتا ہوں۔ ان کی لگن، محنت اور انتھک خدمات نے بابا برفانی کے ہر عقیدت مند کے لئے اس یاترا کو پُرسکون، محفوظ اور یادگار بنا دیا ہے۔ ہر ہر مہادیو!‘‘

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...