ریاستی درجہ کی بحالی : NCکی جنتر منتر پر مجوزہ احتجاجی مظاہرےکی تیاریاں جاری

جنگ نیوز ڈیسک

نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ بحال کرنے کے مطالبے پر نئی دہلی کے جنتر منتر میں مجوزہ احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے لئے 52 قومی و علاقائی رہنماؤں کو دعوت نامے ارسال کیے ہیں۔
دعوت نامے INDIA اتحاد، دیگر قومی جماعتوں اور جموں و کشمیر کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو بھیجے گئے ہیں۔ ان میں سونیا گاندھی، راہل گاندھی، ملکارجن کھڑگے، ممتا بنرجی، ایم کے اسٹالن، اکھلیش یادو، شرد پوار، اروند کیجریوال، محبوبہ مفتی، غلام نبی آزاد، سجاد لون، الطاف بخاری، طارق حمید کرا، ست پال شرما (بی جے پی)، میرواعظ عمر فاروق شامل ہیں۔
فاروق عبداللہ نے اپنے خط میں کہا کہ 5 اگست 2019 کے بعد پارلیمنٹ میں ریاستی درجہ بحال کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا، تاہم آج تک اس پر عمل نہیں ہوا، جو جموں و کشمیر کے عوام کے جمہوری حق سے انکار کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج مکمل طور پر پرامن اور جمہوری ہوگا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

مجوزعہ IFFJK کو عالمی سطح پر زبردست پذیرائی حاصل

  نیوز ڈیسک سری نگر/ جموں و کشمیر کے پہلے...

مرکز PoJK کے حالات پر آواز اٹھائے/ فاروق عبداللہ

جنگ نیوز سری نگر/نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ...

امتحانی پرچہ لیک روکنے کا ترمیمی بل لوک سبھا سے منظور

جنگ نیوز نئی دہلی/لوک سبھا نے بدھ کے روز شدید...

وندے ماترم کی توہین اب قابل سزا جرم، پارلیمنٹ میں بل منظور

جنگ نیوز نئی دہلی/ راجیہ سبھا نے بدھ کے روز...

کشمیر یونیورسٹی کو UGCکا کیٹیگری۔I درجہ حاصل

جنگ نیوز سری نگر/کشمیر یونیورسٹی کو یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (UGC)...