کار کھائی میں گرنے سے ایک ہلاک، دو زخمی

سری نگر:

جموں ضلع کے اکھنور کے چوکی چورہ علاقے میں منگل کو ایک کار کے کھائی میں گرنے سے ایک شخص ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ حادثہ ہائی وے پر اس وقت پیش آیا جب رجسٹریشن نمبر JK11A-4854 والی کار سڑک سے پھسل کر کھائی میں گر گئی۔ مرنے والوں کی شناخت راجو شرما ولد دیو راج ساکنہ کالاکوٹ کے طور پر کی گئی ہے، زخمیوں کی شناخت روشن لال ولد شام لال ساکنہ کنگری بیری پٹن اور تشار رینا ولد مدن لال ساکنہ کالاکوٹ کے طور پر ہوئی ہے۔

دونوں زخمیوں کو علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سرینگر میں حوض (ٹب) سے نامعلوم لاش برآمد

  سری نگر، 29 جولائی: وسطی کشمیر کے ضلع سری...

موسمیاتی تبدیلی :کشمیر میں قبل از وقت بادام کی فصل تیار

جنگ نیوز پلولامہ/ کشمیر میں اس سال بادام کی فصل...

مجوزعہ IFFJK کو عالمی سطح پر زبردست پذیرائی حاصل

  نیوز ڈیسک سری نگر/ جموں و کشمیر کے پہلے...

مرکز PoJK کے حالات پر آواز اٹھائے/ فاروق عبداللہ

جنگ نیوز سری نگر/نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ...