شوپیان کے وسیم احمد بخشی بھارتی پیرا کرکٹ ٹیم کے لیے منتخب

جنگ نیوز ڈیسک

شوپیان/شوپیان کے درنگنار گاؤں کے رہائشی وسیم احمد بخشی بھارتی پیرا کرکٹ ٹیم کے لیے منتخب ہو گئے ہیں۔

وسیم نے منی سیکریٹریٹ میں ڈپٹی کمشنر شوپیان ششی گپتا سے ملاقات کی، جنہوں نے انہیں اس کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وسیم 2021 سے قومی سطح پر جموں و کشمیر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ وہ آئندہ بین الاقوامی مقابلوں میں بھارت کی نمائندگی کریں گے۔

کرکٹ کے علاوہ وسیم پیرا ایتھلیٹکس میں بھی نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کر چکے ہیں اور مختلف قومی مقابلوں میں کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں۔ ان کی کامیابی نوجوانوں، خصوصاً معذور افراد، کے لیے ایک متاثر کن مثال سمجھی جا رہی ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

تعلیم تک رسائی کا نیا دروازہ

اعلیٰ تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی، خوشحالی اور...

کولگام میں دہشت گردوں کی غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 1 ہلاک، 1 زخمی

  کولگام، 31 جولائی: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے...

شوہر کے قتل میں بیوی، عاشق اور 3 شوٹروں کو عمر قید

جعلی دستاویزات پر سالے کو 10 سال سزا مدھیہ پردیش...

سونے کی قیمتوں میں کمی

سرینگر: ایف ایکس اسٹریٹ (FXStreet) کے مرتب کردہ اعداد و...

محکمہ موسمیات کی بھاری بارش اور فلیش فلڈ کے خطرے کی پیش گوئی

سرینگر: محکمہ موسمیات کی جانب سے بھاری بارش، بالائی کیچمنٹ...