تنویر صادق کا نیشنل گیٹ بال ٹورنامنٹ کا دورہ، نوجوانوں کو کھیلوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر/ /نیشنل کانفرنس کے چیف ترجمان اور ایم ایل اے زڈی بل تنویر صادق نے سرینگر میں جاری نیشنل گیٹ بال ٹورنامنٹ 2026 کا دورہ کیا اور اڈیشہ، جھارکھنڈ، چھتیس گڑھ، ہریانہ اور پنجاب سمیت مختلف ریاستوں سے آئے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایسے قومی کھیل مقابلے نوجوانوں میں قومی یکجہتی، باہمی بھائی چارے اور صحت مند مسابقت کو فروغ دیتے ہیں۔ انہوں نے کھلاڑیوں کے جوش و جذبے اور کھیل کے جذبے کی سراہنا کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

تنویر صادق نے سرینگر میں قومی سطح کے اس ایونٹ کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد دی اور کہا کہ ایسے مقابلے جموں و کشمیر میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

بالسٹک میزائلوں اور ڈرونز کا حملہ: 3 افراد ہلاک، ایک درجن سے زائد زخمی

  کیف، 01 اگست: مقامی حکام کے مطابق، جمعہ اور ہفتے...

SKUAST-K اور نقش رائل آرٹس کے درمیان پشمینہ مصنوعات کی جدت کے لئے معاہدہ

جنگ نیوز ڈیسک SKUAST-K نے کشمیر کی روایتی پشمینہ صنعت...

جموں و کشمیر میں عمارتوں کی اجازت نامہ فیس یکساں

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر حکومت کے محکمہ ہاؤسنگ...

کشمیر میں بجلی کے نقصانات ملک میں سب سے زیادہ

جنگ نیوز ڈیسک سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی...

جموں کشمیر: جنگلاتی حقوق کے دعووں کی جلد یکسوئی کی ہدایت

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر کے محکمہ قبائلی امور...