AIIMS اونتی پورہ پر PDP اور NC آمنے سامنے. سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے اونتی پورہ AIIMSکو اپنے والد کا خواب بتا کر اسپتال میں جاری کام کا جائزہ لیا

جنگ نیوز

اونتی پورہ/ PDP صدر محبوبہ مفتی نے AIIMS اونتی پورہ کا دورہ کرتے ہوئے اسے اپنے مرحوم والد مفتی محمد سعید کا خواب قرار دیا اور کہا کہ یہ ادارہ پورے جموں و کشمیر کے لئے ایک مثالی طبی مرکز ثابت ہوگا۔
محبوبہ مفتی نے کہا کہ اگرچہ منصوبے میں تاخیر ہوئی، تاہم اب تعمیراتی کام اطمینان بخش رفتار سے جاری ہے اور ضرورت پڑنے پر وہ مرکزی وزیر صحت سے بھی معاملہ اٹھائیں گی۔
دریں اثنا، وزیر صحت سکینہ ایتو نے محبوبہ کا نام لئے بغیر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بعض سیاسی رہنما ’’سیاسی یادداشت کھو بیٹھے ہیں‘‘ اور اب بھی خود کو اقتدار میں سمجھتے ہیں، حالانکہ عوام انہیں 2018 کے بعد مسترد کر چکے ہیں۔ AIIMS منصوبہ موجودہ حکومت اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی مسلسل نگرانی اور کوششوں سے تکمیل کی جانب بڑھ رہا ہے، جبکہ ماضی میں اسی منصوبے کی رفتار سست رہنے کی ذمہ داری وہی لوگ اٹھاتے ہیں جو آج اس کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کمرشل ایل- پی- جی کی قیمتوں میں کمی

  نئی دہلی، 1 اگست: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس جیسے اداروں...

بالسٹک میزائلوں اور ڈرونز کا حملہ: 3 افراد ہلاک، ایک درجن سے زائد زخمی

  کیف، 01 اگست: مقامی حکام کے مطابق، جمعہ اور ہفتے...

SKUAST-K اور نقش رائل آرٹس کے درمیان پشمینہ مصنوعات کی جدت کے لئے معاہدہ

جنگ نیوز ڈیسک SKUAST-K نے کشمیر کی روایتی پشمینہ صنعت...

جموں و کشمیر میں عمارتوں کی اجازت نامہ فیس یکساں

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر حکومت کے محکمہ ہاؤسنگ...

کشمیر میں بجلی کے نقصانات ملک میں سب سے زیادہ

جنگ نیوز ڈیسک سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی...