بھدرواہ میں گاڈی دریا میں گرنے سے 4 افراد زخمی

جموں

5 مئی (سیاست ڈاٹ کام) جمعہ کو ڈوڈہ ضلع کے نلتھی پارک ان بھدرواہ علاقہ کے نزدیک کار دریا میں گرنے سے کم از کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔

عہدیداروں نے جی این ایس کو بتایا کہ آج ایک گاڑی اپنا کنٹرول کھو بیٹھی اور نلتھی پارک کے قریب دریا میں گر گئی۔

حادثے میں چار افراد زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر علاج کے لیے سب ڈسٹرکٹ اسپتال بھدرواہ منتقل کیا گیا۔

زخمیوں کی شناخت اشونی کمار ولد گویندر شرما سکنہ پٹھانکوٹ، پنجاب، عمر 48 سال، نونیت شرما ولد جگدیش چندر سکنہ پٹھان کوٹ، پنجاب، عمر 46 سال، اجے کمار، ولد راجندر سنگھ، ساہیوال پٹھان کوٹ، پنجاب، عمر 47 سال، امرجیت سنگھ، عمر 47 سال، امرجیت سنگھ، سکنہ پٹھان کوٹ، عمر 56 سال۔

ادھر پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کمرشل ایل- پی- جی کی قیمتوں میں کمی

  نئی دہلی، 1 اگست: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس جیسے اداروں...

بالسٹک میزائلوں اور ڈرونز کا حملہ: 3 افراد ہلاک، ایک درجن سے زائد زخمی

  کیف، 01 اگست: مقامی حکام کے مطابق، جمعہ اور ہفتے...

SKUAST-K اور نقش رائل آرٹس کے درمیان پشمینہ مصنوعات کی جدت کے لئے معاہدہ

جنگ نیوز ڈیسک SKUAST-K نے کشمیر کی روایتی پشمینہ صنعت...

جموں و کشمیر میں عمارتوں کی اجازت نامہ فیس یکساں

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر حکومت کے محکمہ ہاؤسنگ...

کشمیر میں بجلی کے نقصانات ملک میں سب سے زیادہ

جنگ نیوز ڈیسک سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی...