آئی پی ایل 2026: آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن

جنگ نیوز ڈیسک

احمد آباد، یکم جون: رائل چیلنجرز بنگلورو نے آئی پی ایل 2026 کے فائنل میں گجرات ٹائٹنز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں گجرات ٹائٹنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 155 رنز بنائے۔ جواب میں آر سی بی نے ویرات کوہلی کی ناقابلِ شکست 75 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ہدف 18 اوورز میں حاصل کر لیا۔

کوہلی کو ان کی عمدہ کارکردگی پر میچ کا ہیرو قرار دیا گیا، جبکہ کرونال پانڈیا کی مؤثر بولنگ نے بھی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

اس فتح کے ساتھ رائل چیلنجرز بنگلورو نے مسلسل دوسری بار آئی پی ایل ٹرافی جیت کر اپنی برتری ثابت کر دی، جبکہ شائقینِ کرکٹ نے ٹیم کی کامیابی کا بھرپور جشن منایا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

نارکو دہشت گردی کے خلاف عوامی تحریک اُبھر چکی ہے

جنگ نیوز ڈیسک سری نگر/لیفٹیننٹ گورنر شری منوج سنہا نے...

جموں میں ملک کے ساتویں علاقائی موسمیاتی مرکز کا افتتاح

جنگ نیوز مرکزی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی و ارضیاتی...

طنز و مزاح:’’ٹر‘‘ کی دنیا اور ہماری زندگی

طبیب احسن تابش’ ’ٹر‘‘دو حرفی لفظ ہے ۔آپ اس میں...