نئی دہلی میں BRICS وزرائے خارجہ اجلاس

جنگ نیوز ڈیسک

وزیر عظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں جاری BRICS وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف، ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی، جنوبی افریقہ کے وزیرِ خارجہ رونالڈ لامولا اور برازیل کے وزیرِ خارجہ ماؤرو وییرا شامل تھے۔
اس سے قبل وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے افتتاحی خطاب میں کہا کہ عالمی امن و سلامتی موجودہ عالمی نظام کا اہم ستون ہیں اور حالیہ تنازعات نے مکالمے اور سفارت کاری کی اہمیت مزید بڑھا دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ BRICS ممالک کو دہشت گردی، معاشی غیر یقینی صورتحال، تجارت، ٹیکنالوجی، موسمیاتی تبدیلی اور توانائی و خوراک کے تحفظ جیسے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے تعمیری کردار ادا کرنا ہوگا۔
اجلاس کا موضوع “لچک، اختراع، تعاون اور پائیداری کی تعمیر” رکھا گیا ہے، جو وزیرِ اعظم مودی کے “ہیومینٹی فرسٹ” وژن سے متاثر ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی، معاملہ درج

سرینگر جنگ پولیس نے پوکسو (POCSO) ایکٹ کے تحت تحقیقات...

بادل پھٹنے سے متعدد مکانات زیرِ آب، سامان کو نقصان

  جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے پہلی پورہ علاقے...

اسکول کے اندر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 7 سالہ طالب علم جاں بحق

  ہندواڑہ، 1 اگست  حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ...

کمرشل ایل- پی- جی کی قیمتوں میں کمی

  نئی دہلی، 1 اگست: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس جیسے اداروں...