علاقائی سرکاری زبان ایوارڈ: 132 بٹالینCRPFسرینگر میں اول انعام

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر/132 بٹالین سی آر پی ایف سرینگر کو علاقائی سرکاری زبان ایوارڈ 2024 تا 25 کے تحت ریجن سی میں آل انڈیا سطح پر پہلا انعام حاصل ہوا ہے۔ محکمہ سرکاری زبان، وزارت داخلہ کی جانب سے یہ اعزاز سرکاری امور میں ہندی کے فروغ اور مؤثر استعمال میں نمایاں کارکردگی پر دیا گیا۔
یہ باوقار ٹرافی اور سندامت شاہ نے آگر تلہ، تریپورہ کے انٹرنیشنل انڈور اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں کمانڈنٹ شری ڈبلیو آر جوسواہ کے حوالے کی۔ اس موقع پر Vandi Sanjay Kumar اور Manik Saha سمیت متعدد معززین موجود تھے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں