گلمرگ میں چنار اوپن ونٹر گیمز 2026 اختتام پذیر

جنگ نیوز ڈیسک

گلمرگ، 20 فروری: بھارتی فوج کے زیر اہتمام چنار اوپن ونٹر گیمز 2026 برف پوش گلمرگ میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔ ڈگر ڈویژن، چنار کور کی نگرانی میں منعقدہ اس ایونٹ میں 660 کھلاڑیوں نے آٹھ مقابلوں میں حصہ لیا، جن میں 166 لڑکیاں بھی شامل تھیں۔

اسکیئنگ، اسنو بورڈنگ اور اسکیٹنگ کے دلچسپ مقابلوں نے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔ تقریب میں لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما، جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف ناردرن کمانڈ نے شرکت کی اور نوجوانوں کے جوش و جذبے کو سراہا۔

یہ کھیل کشمیر میں فروغ پاتی اسپورٹس ثقافت اور گلمرگ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا مظہر ثابت ہوئے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

پی- ڈی- پی صدر نے ایمس اونتی پورہ کی جلد تکمیل کا مطالبہ کیا،

سری نگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر...

نارکو دہشت گردی کے خلاف عوامی تحریک اُبھر چکی ہے

جنگ نیوز ڈیسک سری نگر/لیفٹیننٹ گورنر شری منوج سنہا نے...

جموں میں ملک کے ساتویں علاقائی موسمیاتی مرکز کا افتتاح

جنگ نیوز مرکزی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی و ارضیاتی...

طنز و مزاح:’’ٹر‘‘ کی دنیا اور ہماری زندگی

طبیب احسن تابش’ ’ٹر‘‘دو حرفی لفظ ہے ۔آپ اس میں...