سرینگر میں قرآنِ مجید کے ایک تہائی حصے کے کشمیری ترجمے کی رونمائی

جنگ نیوز دیسک
سرینگر /ادبی مرکز کمراز جموں وکشمیر کے اہتمام اور کلچرل اکیڈیمی کے اشتراک سے کانفرنس ہال ٹیگور ہال سرینگر میں ایک ادبی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میںگلزار احمد پرے کا قرآنِ مجید کے پہلے دس پاروں کا کشمیری ترجمے کا مجموعہ اجراء کیا گیا۔
اس بابرکت تقریب کی صدارت معروف عالم دین اور مبلغ مولانا شوکت حسین کینگ نے کی۔ اس تقریب کا آغازنعتیہ کلام سے ہوا جسے معروف نعت گو ابوالحسن فاروقی نے اپنے منفرد لہجے میں کیا۔
اس موقعے پر نامور نعت گو شاعر اور براڈکاسٹر غلام حسن غمگین نے بھی اپنے منفرد انداز میں نعتِ نبیؐ سے سامعین کو مسرور کیا۔ سمپوزیم میں جن ادیبوں اور قلمکاروں نے مذکورہ موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اُن میں پروفیسر شاد رمضان، پروفیسر شفقت الطاف، مشتاق احمد مشتاق ، پروفیسر بشر بشیر ، سید اختر منصور، ڈاکٹر معروف شاہ ، سید سعد الدین سعدی ، حاجی غلام نبی ڈار ، عبدالخالق شمس ، رخسانہ جبین ، رشید روشن، عنایت گل اور غلام محمد دلشاد قابلِ ذکر ہیں۔ اس تقریب کی نظامت کے فرائض ادبی مرکز کمراز کے نائب صدر شاکر شفیع نے انجام دئے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سرینگر سڑک حادثے میں آٹھ مزدور زخمی

  سرینگر: سرینگر کے بیرونی علاقے پیر باغ میں ایک ٹاٹا...

سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مٹھ بھیڑ میں دو جنگجو ہلاک

سرینگر: جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے علاقے...

6 ہزار پی ایم پیکیج فلیٹس کی تکمیل کے لئے ڈیڈ لائن مقرر

  جنگ نیوز ڈیسک سری نگر، 16 ستمبر: حکومت نے کشمیر وادی...

پٹواری کے خلاف ہتک آمیز ویڈیو:سرینگر کے شخص کے خلاف مقدمہ درج

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر: پولیس نے اپر برجّی،ہارون کے رہائشی...

سکھ برادری کا 1497قبائلی حملے کے سکھ شہداء کی یاد میں یادگار تعمیر کرنے کا مطالبہ

  جنگ نیوز سری نگر/سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے شہریوں...