پرنسپل اکائوئنٹنٹ جنرل جموں وکشمیر کے دفتر میں آڈِٹ ہفتہ 2025 شروع

رپورٹ: رمیز مخدومی/ جنگ 
فوٹو و ویڈیو: اقبال بیگ

جموں/ڈپٹی اکاؤنٹنٹ جنرل پی کے راٹھی نے آج دفترجموں پرنسپل اکاؤنٹنٹ جنرل جموں و کشمیر کے دفتر میں ڈِپٹی اکاؤنٹنٹ جنرل (آڈِٹ) جموں و کشمیر جگبیر سنگھ کی موجودگی میں آڈِٹ ہفتہ 2025 کا بذریعہ ورچیول موڈ افتتاح کیا۔

ڈِپٹی اکائونٹنٹ جنرل نے اَپنے اِفتتاحی خطاب میں آڈِٹ کی جمہوری حکومت اور مالی شفافیت میں ایک ستون کے طور پر اہمیت پر زور دیا۔ اُنہوں نے عوامی مالیاتی انتظام کے بدلتے ہوئے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے جدید آڈِٹ طریقہ کار، ڈیٹا پر مبنی تجزیات اور مسلسل صلاحیت سازی کی بڑھتی ہوئی ضرورت کو اُجاگر کیا۔

پروگرام کا آغاز آیوش ہسپتال اور گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کی فیکلٹیوں کے تعاون سے عملے کے یوگا ڈے اور خون کے عطیہ کیمپ سے ہوا۔ یہ پروگرام 28 ؍نومبر 2025 ء تک جاری رہے گا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سرینگر سڑک حادثے میں آٹھ مزدور زخمی

  سرینگر: سرینگر کے بیرونی علاقے پیر باغ میں ایک ٹاٹا...

سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مٹھ بھیڑ میں دو جنگجو ہلاک

سرینگر: جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے علاقے...

6 ہزار پی ایم پیکیج فلیٹس کی تکمیل کے لئے ڈیڈ لائن مقرر

  جنگ نیوز ڈیسک سری نگر، 16 ستمبر: حکومت نے کشمیر وادی...

پٹواری کے خلاف ہتک آمیز ویڈیو:سرینگر کے شخص کے خلاف مقدمہ درج

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر: پولیس نے اپر برجّی،ہارون کے رہائشی...

سکھ برادری کا 1497قبائلی حملے کے سکھ شہداء کی یاد میں یادگار تعمیر کرنے کا مطالبہ

  جنگ نیوز سری نگر/سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے شہریوں...