جموں کشمیر راج بھون میں ’ تلنگانہ فارمیشن ڈے ‘‘ تقریب

نیوز ڈیسک

سرینگر/لیفٹیننٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج سرینگر میں جموں و کشمیر راج بھون کی میز بانی میں ’ تلنگانہ فارمیشن ڈے ‘ کے جشن میں شرکت کی ۔ اس پروگرام میں ’ گوا ڈے ‘ کا بھی مشاہدہ کیا گیا جو 30 مئی کو منایا گیا تھا ۔
اس تقریب میں سیکورٹی اہلکار ، طلباء اور تلنگانہ اور گوا سے تعلق رکھنے والے افراد کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اس موقع پر تلنگانہ اور گوا کے لوگوں کیلئے دل کی گہرائیوں سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
انہوں نے آزادی پسند جنگجوؤں ، سماجی اصلاح پسندوں اور تلنگانہ اور گوا کی عظیم شخصیات کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور قومی تعمیر میں ان کی اہم شراکت کو یاد کیا ۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ریاستوں کے بھر پور ثقافتی ورثے ، لازوال اقدار نے قوم کے اتحاد اور سالمیت کو تقویت بخشی ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ میں اپنے تمام شہریوں کیلئے امن ، خوشحالی اور فلاح و بہبود کی خواہش کرتا ہوں ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے پہلگام میں پاکستانی دہشت گردوں کے ذریعہ بزدلانہ حملے پر دُکھ کا اظہار کیا اور پہلگام میں مارے گئے عام شہریوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ۔
انہوں نے آپریشن سندور کی تاریخی فتح کہانی کو اسکرپٹ کرنے اور پہلگام دہشت گردحملے کا بدلہ لینے کیلئے ہندوستانی مسلح افواج کی ہمت اور بہادری کو سلام پیش کیا ۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

میرواعظ سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی ایرانی صدر سے ملاقات

جنگ نیوز نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے مذہبی...

فلم فیسٹول IFFJKکی کامیابی میں DIPR کی ٹیم ورک نمایاں

جنگ نیوز سری نگر/جموں و کشمیر میں پہلی مرتبہ منعقد...

لشکر کی تین نکاتی حکمت عملی:جموںکشمیر میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں تیز

    جنگ نیوز نئی دہلی/سکیورٹی اداروں نے جموں و کشمیر میں...

وزیراعظم مودی نےBRICS بزنس فورم سے خطاب کے دوران تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کی تجویزپیش کی

  جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے...

جموں کشمیر بینک ڈیجیٹل تبدیلی پربہترین بینک ایوارڈسے سرفراز

  جنگ نیوز سرینگر/جے اینڈ کے بینک نے ممبئی میں منعقدہ...