پاکستانی شیلنگ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر جاں بحق

سرینگر جنگ نیوز
جاری کشیدگی کے دوران ایک افسوسناک واقعے میں راجوری کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر (ADDC) ڈاکٹر راج کمار ٹھاپا اس وقت جاں بحق ہو گئے جب ایک مارٹر شیل ان کی رہائش گاہ پر آ گرا۔ اطلاعات کے مطابق اس واقعے میں مزید دو افراد بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔ یہ خبر آپ سرینگر جنگ میں پڑھ رہے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ٹھاپا اس وقت شدید زخمی ہو گئے جب پاکستان کی جانب سے فائر کیا گیا ایک شیل ان کے گھر پر براہِ راست گرا۔ اگرچہ انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
سینئر حکام جائے وقوعہ پر پہنچ چکے ہیں، جبکہ راجوری ضلع کی اگلی چوکیوں پر شیلنگ کے باعث کشیدگی بدستور برقرار ہے۔ یہ خبر آپ سرینگر جنگ میں پڑھ رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کیا:
"راجوری سے تباہ کن خبر موصول ہوئی ہے۔ ہم نے جموں و کشمیر انتظامیہ کے ایک محنتی افسر کو کھو دیا ہے۔ ابھی کل ہی وہ ڈپٹی وزیراعلیٰ کے ہمراہ ضلع کے دورے پر تھے اور ایک آن لائن اجلاس میں شریک ہوئے جس کی صدارت میں نے کی تھی۔ آج ان کی رہائش گاہ پاکستانی شیلنگ کا نشانہ بنی، جس میں ہمارے اے ڈی ڈی سی ڈاکٹر راج کمار ٹھاپا جاں بحق ہو گئے۔ میرے پاس اس ناقابلِ تلافی نقصان پر صدمے اور غم کے اظہار کے لیے الفاظ نہیں۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔”

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

مسکراہٹوں اور مایوسیوں کے بیچ جموں کشمیر کابینہ کی قوت میں اضافہ

لیفٹیننٹ گورنر نے چار نئے وزرا کو عہدے اور...

سفارت کاری ہی واحد راستہ

مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حوثی حملوں...

اردن کا شام پر حملہ

عمان، اردن: اردنی فضائیہ نے ایک بیان میں اعلان...

پولیس نے سرینگر کے خانِ یار میں 45 لاکھ روپے کی چوری کا کیس حل کر لیا

سرینگر، 27 اکتوبر پولیس نے منگل کے روز دعویٰ کیا...

کشمیری کسان ظفر احمد بٹ کو مشک بجی چاول کے تحفظ پر اعزاز

جنگ نیوز سرینگر/کشمیری کسان ظفر احمد بٹ کو نئی دہلی...