حج 2027ء کے لئے حج تربیت کاروں کے انتخاب کی درخواستیں طلب

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر، 7 اگست: حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2027ء (1448ھ) کے منتخب عازمین کو رہنمائی اور تربیت فراہم کرنے کے لئے اہل اور خواہش مند امیدواروں سے حج تربیت کاروں کی حیثیت سے انتخاب کے لئے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔
کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق خواہش مند امیدواروں کو اہلیت کے مقررہ معیار اور تفصیلی رہنما اصولوں کا بغور مطالعہ کرنے کے بعد مقررہ طریقۂ کار کے تحت آن لائن درخواستیں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تفصیلی سرکلر اور درخواست سے متعلق معلومات حج کمیٹی آف انڈیا کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ امیدوار اپنی درخواستیں 23 اگست 2026ء تک آن لائن جمع کراسکتے ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سرینگر ایئرپورٹ پر پارکنگ کے دوران انڈی گو کا طیارہ وی ڈی جی ایس پول سے ٹکرا گیا

سرینگر تمام مسافر اور عملہ محفوظ؛ کوئی زخمی نہیں ہوا،...

نیشنل کانفرنس نے شیخ عبداللہ کی 43ویں برسی کا پروگرام حتمی قرار دے دیا

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 3 ستمبر: جموں و کشمیر نیشنل...

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنرکی وزیراعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات

نیوز ڈیسک سری نگر/ہندوستان میں ہائی کمشنر بنگلہ دیش ایم...

وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کا اننت ناگ میں تجرباتی قیام منظور

  جنگ نیوز وزارتِ ریلوے نے جموں توی۔سری نگر وندے بھارت...